خط رخسار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرد کے چہرے پر شباب کی علامت، داڑھی مونچھوں کا آغاز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرد کے چہرے پر شباب کی علامت، داڑھی مونچھوں کا آغاز۔